1 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام ستمبر 2020ء سے ہند کے ریجن دہلی ، ممبئی، اجمیر اور کولکتہ کے مختلف مقامات پر 26 دن پر مشتمل”اسلام کی بنیادی باتیں کورس“ کے درجات کا آن لائن آغاز ہواجن میں کم و بیش 213 بچے اور بچیاں شرکت کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔

کورس میں شریک بچوں عقائد ، اسلامی تہوار، دعائیں، سیرتِ انبیاء علیھم السلام وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔