4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی  مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف مدرسۃ المدینہ آن لائن کورنگی برانچ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں برانچ کے ذمہ داران و مدرسین نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن مجلس و ریجن ذمہ دار تبریز عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کو رمضان عطیات اور تعلیمی حوالے سے مختلف نکات عطا فرمائے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف بذریعہ انٹرنیٹ مدرسۃ المدینہ آن لائن ہند کے ذمہ داران اور مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس عطاری مدنی نے انتظامی و تعلیمی امور کے حوالے سے مدنی پھول عطا فرمائے اور مدرسین کے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری ، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف فیصل آباد مین برانچ ستیانہ روڈ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ذیلی مجالس   اور سوشل میڈیا کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا، کارکردگی کو بہتر بنانے سے متعلق مدنی پھول دیئے، آنے والے مسائل کا حل پیش کیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن کے تحت 11مارچ2020ء بروز بدھ مدرستہ المدینہ آن لائن برانچ  فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شفٹ قادری عطاری کے تمام مدنی عملے نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار محمد جنید عطاری مدنی نے کامیابی و ترقی کا راز کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکائے مشورہ کو شفٹ میں خوب مدنی کام کرنے اور مدنی عطیات کے نظام کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات عطا فرمائے۔ (رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ و جامعۃ المدینہ آن لائن کے زیر اہتمام  9 اور 10 مارچ کو تعلیمی ذمہ داران کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان بھر کے تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں نگرانِ مجلس و رکن مجلس جامعۃ المدینہ نے شعبہ جامعۃ المدینہ آن لائن کے تدریسی نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالےسے مدنی پھول ارشاد فرمائے ۔ اجلاس میں ماہانہ امتحانات اور کورسز کو ہدف کے مطابق لے کر چلنے اور مقررہ وقت میں کورس مکمل کروانے کے ساتھ ساتھ دیگر اہم کاموں پر مشاورت کا سلسلہ ہوا۔(محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار(

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت 10مارچ2020ء بروز منگل رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس عطاری مدنی نے  کراچی میں مجلس مالیات کراچی ریجن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں مالیات کے نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے، متعلقہ دیگر امور پر کلام کیا اور اہداف بھی دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف  سینئر وکیل نے مدرسۃالمدینہ آن لائن کلاتھ مارکیٹ برانچ حیدرآباد کا وزٹ کیا جبکہ حیدرآباد کی مقامی سیاسی شخصیت نے 10 مارچ2020ء بروز منگل برانچ کا وزٹ کیا اس موقع پر رکن مجلس جنید عطاری مدنی نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے شعبے کے ذریعے عالمی سطح پر ہونے والی دینی خدمات سے متعلق آگاہ کیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام عباس عطاری مدنی نے بہاولپور برانچ کے ذمہ داران اور مدرسین کا الگ الگ  مدنی مشورہ فرماتے ہوئے مدنی کاموں میں بہتری لانے اور رمضان عطیات کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن  کے تحت نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن مولانا محمد یاسر رضا عطاری نے نگران کشمیر زون سید ریاض عطاری کے ہمراہ مدرسۃ المدینہ آن لائن برانچ میرپور کے لئے نیو جگہ کا وزٹ کرتے ہوئےمختلف مدنی پھول دیئے اور دُعاؤں سےنوازا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن کے تحت  9مارچ2020ء بروز پیر شریف مدرستہ المدینہ آن لائن برانچ کلاتھ مارکیٹ حیدرآباد میں مدنی مشورہ ہوا۔مدنی مشورے میں مدرستہ المدینہ آن لائن برانچ کلاتھ مارکیٹ حیدرآباد کےتمام مدرسین ، مفتشین و ناظمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن محمد جنید عطاری مدنی نے ”علم سیکھنے کا جذبہ“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکائے مشورہ کو شفٹ میں 12 مدنی کام کرنے اور مدنی عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا ۔ اختتام پر ذمہ دار اسلامی بھائی نےکراچی میں ہونے والےتربیتی اجتماع میں اول تا آخر تمام نشستوں میں شرکت کرنے اور مدنی پھول لکھنے والوں میں تحائف بھی تقسیم کئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری ، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت  9مارچ2020ء بروز پیر شریف فیصل آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہیلپ لائن اور مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے نرمی، درگزر اور حسنِ ظن کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے بیان کیا اورمدرسۃالمدینہ آن لائن میں ہیلپ لائن کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے ذمہ داران کے مسائل کو بروقت اور اچھے انداز سے حل کرنے کا ذہن دیا نیز بہتر کارکردگی دکھانے والے اسلامی بھائیوں کی دلجوئی کیلئے تحائف بھی پیش کئے گئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)


گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ آن لائن کے تحت  ملتان ریجن مدرسۃالمدینہ آن لائن اشاعت الاسلام برانچ کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں رکن مجلس غلام عباس عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے 12مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی عطیات کے حوالے سے کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)