12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں  کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں ہند کے شہربھوج میں اسلامی بہنوں کے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفل ِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ فنڈ کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔