28 جمادی الاخر, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات زیر اہتمام  7 اور8 فروری2020ء کوہند اجمیر ریجن کے بروڈا زون میں 26 گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری کرنے، جنت کا حصول اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات دئیے۔