1 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام08 اگست 2020ء  کو ہنداجمیر ریجن نگران اسلامی بہن کا بروڈا کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ہنداجمیر ریجن نگران اسلامی بہن ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں میں کمی ہونے پر احسن طریقے سے تفہیم کی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔