دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف”المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

شیخ طریقت، امیراہل سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

کا تحریر کردہ پان،کتھا،چونا کے فوائداور حد سے زیادہ کھانے کے نقصانات پر مشتمل رسالہ

پان گُٹکا

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭تمام آیات کا ترجمہ کنزالایمان ڈالنے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

8صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2012سے لیکر اب تک3 مختلف ایڈیشنز میں32ہزار سے زائد شائع ہوچکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے11روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now