دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام بروز  اتوار 28 مارچ2021ء کو جیکب آباد کابینہ شکار پور ڈویژن میں واقع سرہندی مسجد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جیکب آباد کا بینہ کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران زون حاجی بلال رضا عطاری نے دل جوئی و خیرخواہی کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے روحانی علاج کے بستہ ذمہ داران کو آنے والے مریضوں کی دل جوئی تسلی غم خوای کرنے کے ساتھ ساتھ نیکی کی دعوت اور نمازوں کی پابندی کی کوشش کرنی چاہیے۔(رپورٹ: رکن زون عبدالرزاق عطاری شکار پور)