26 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

گزشتہ دنوں  دعوت ِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت ہند کے  بھدرک کابینہ  میں محارم تربیتی اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ریجن ذمہ دار نے محارم اسلامی بھائیوں کے درمیان سنتوں بھرا بیا ن کیا۔(رپورٹ:سید صابر عطاری، مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)