دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں ہند ممبئی ریجن آکولہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن مشاورت نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی عطیات کے لئے کوشش کرنےکا ذہن دیا نیز دیگر آٹھوں دینی کاموں کے متعلق مدنی پھول دئیے۔