14 جمادی الاخر, 1442 ہجری

رکن مجلس فیضان
آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے ہند مشاورت اور شفٹ ناظمین کا31دسمبر2020ء
بروز جمعرات بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ کیا ۔
مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی نے شرکائے مشورہ کو تجدید اجارہ سے متعلق مختلف مدنی پھول دیتے ہوئے انکے سوالات کے جوابات عطافرمائے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن
لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)