12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے تحت یکم دسمبر2019ء کو ہند کے شہر ادے پور اور احمد آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا سلسلہ ہوا جن میں 98 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کوغسلِ میت کے طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پراسلامی بہنوں نےمدنی ماحول سے وابستہ رہنے،غسل میت کےلئے جانے،کتاب تجہیزوتکفین مکمل پڑھنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت بھی پیش کی۔