دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  ہند ، ممبئی ریجن ، حیدرآباد زون ، نامپلی کابينہ رضوی ڈویژن و تھانے زون میں محفل نعت کاانعقاد ہوا جس میں 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیااوراسلامی بہنوں کو اجتماع پاک میں شرکت کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔