دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن تھانے زون میں مختلف مقامات پر سنتوں بھر ےاجتماعات کاانعقاد ہوا جن میں107 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے مختلف موضوعات پر بیان کئے اور اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر کرنے کی ترغیب دلائی نیز نیک اعمال کے رسائل جمع کروانےکاذہن دیااور اجتماع ِپاک میں شرکت کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔