2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام09 اگست 2020ء کو ہند تھانہ زون واشی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

واشی کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔