دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 20 اگست 2020ء کو ہند کے شہر پونے زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ دار الطاف عطاری نے شرکا کو شعبے کے حوالےسے مدنی پھول دیئے۔