دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام ہند دہلی ریجن ساؤتھ کشمیر زون کے شہر پلوامہ میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”سیرت مصطفیٰ” ﷺ مع فضائل صدقات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔