20 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں  دعوت اسلامی کے تحت 9 جون 2020ء بروز منگل شعبہ مجلس معاونت برائے اسلامی بہنوں کے دہلی ریجن اور ممبئی ریجن کا ہند میں آن لائن اجلاس ہوا جس میں ہند مشاورت کے رکن حاجی شبیر عطاری اور ہند شعبہ ذمہ دار حاجی الطاف عطاری نے ذمہ داران اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی تربیت فرماتے ہوئے کہا کہ ہم جس مقصد(مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگو کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شاء اللہ عزوجل) کے تحت دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوئے کہیں ایسا نہ ہو کے شیطان مردود ہمیں اپنی اصلاح سے غافل کردے تو لہذا ہمیں اپنے آپ کو عملی میدان میں سر گرم رکھنے کی کوشش جاری رکھنی چا ہیے نیز ذمہ داران کو گھر درس اور مدنی کورسز( آن لائن)کرنے،کروانے کا ذہن بھی دیا۔(پورٹر۔ سید صابر عطاری ناگپور دفتر)