دعوتِ اسلام کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن  جموں، ساؤتھ کشمیراور نارتھ کشمیر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شب و روز کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو مطالعہ کے فضائل پر نکات فراہم کئے نیز ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا خود مطالعہ کرنے اور خوب عام کرنے کی ترغیب دلائی۔