دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم و رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام ہند دہلی ریجن نارتھ کشمیر زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں دونوں شعبوں کی کابینہ ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے  ”احساس ذمّہ داری“ کے حوالے سے مختصر بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز اپنے شعبوں کے دینی کاموں میں مزید مضبوطی لانے کا ذہن دیا۔