18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ ہجویری زون کے ناظمین کا مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت پنجاب کے شہر مرکزالاولیاء لاہور میں جامعۃ المدینہ ہجویری زون کے ناظمین کا مدنی حلقہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفوررضاعطاری نے ان اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی اور انہیں جامعۃ المدینہ کو خود کفیل بنانے اور دعوتِ اسلامی کے لئے چرم قربانی میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے متعلق مدنی پھول دئیے۔