دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ہند دہلی ریجن مرادآباد اور دہلی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے” احساس ذمّہ داری“ کے موضوع پر چند نکات بیان کئے نیز اپنے شعبے میں بوڈی لینگویج کی اہمیت بتاتے ہوئے عاشقان رسول کے مدارس میں کام کرنے کے متعلق نکات فراہم کئےنیز شخصیات کے درمیان شارٹ کورسز اور بالغات لگانے کی ترغیب دلائی۔