28 جمادی الاخر, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کےزیر اہتمام پچھلے دنوں  ممبئی ہند میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ممبئی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراجیر اسلامی بہنوں کے درجے میں تفتیش کرنے، مفتشات کی ٹیسٹ کی ترکیب بنانےاور مدرسۃ المدینہ بالغات میں اضافہ کرنے کے حوالے سےاہداف طے کئے۔