4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

20فروری2020ءکو دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام ممبئی ریجن ہند  میں ریجن سطح پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کاکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور 12 روزہ رہائشی کورس کروانے کے متعلق اہداف دئیے۔