4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام24 مارچ 2020ءبروز منگل عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا موڈاسا زون ہند کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے  کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبان المعظم اور رمضان المبارک کے ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی نیزانفرادی طور پر شخصیات سے اورذیلی سطح تک کی اسلامی بہنوں سے رابطے کا ذہن دیا۔