دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 اکتوبر 2021ء کو مانجھند سندھ میں تاجر اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی تاجروں نے شرکت کی۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دینی کاموں میں شرکت کرنے، مدنی قافلے میں سفر کرنے اور دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔

اس موقع پر رکن شوریٰ قاری ایاز عطاری بھی موجود تھے۔