14 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت گزشتہ دنوں بصیر پور کابینہ کی ڈویژن منڈی احمد آباد میں   مجلس کے رکن نےمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور مختلف تاجر سے ملاقاتیں بھی کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں 6مارچ کو کراچی میں ہونے والے تاجر اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔