دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام13 اپریل2021ءکو ہند ممبئی ریجن پونے زون و مالیگاؤں زون  کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

شعبہ اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔