4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت  بزریعہ زوم ہند کی مجلس آئی ٹی کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس آئی ٹی ہند کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس عطاری مدنی نے مدنی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے آئی ٹی کے حوالے سے مختلف امور پر شرکائے مدنی مشورہ کی تربیت فرمائی۔