13 شوال المکرم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہند اجمیر ریجن ناگور زون میں26 دن پر مشتمل آن لائن مدنی قاعدہ کورس کی چار کلاسوں کا آغاز ہواجس میں پہلے دن کم وبیش78 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ معلمات اسلامی بہنوں نے ان اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ تلفظ کی ادائیگی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔