10 ربیع الاوّل, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام16 اکتوبر 2020 ء کو ہند دہلی ریجن لکھنؤ زون میں اب تک مقامی مدرسات کے ذریعے 7  مقامات پر”کورس جنت اور دوزخ کیاہیں؟“ مکمل ہو چکا ہے جن میں ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور مجلس رابطہ کے تحت شخصیات سمیت تقریباً 67اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کورس میں شریک تمام اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیتے ہوئے مختلف مدنی کاموں میں عملاً شریک ہونےاور مزید کورسز کرنے کی نیتیں کیں۔