19 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس عطاری مدنی نے 13 جولائی2020ء بروز پیر کراچی ریجن کورنگی برانچ سے بذریعہ انٹرنیٹ مدرسۃ المدینہ آن لائن ہند کے شفٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں رکن مجلس  نے کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامی و تعلیمی حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔