14 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت 6جولائی 2020ء کو ہندکلکتہ ریجن  کےشہرکٹک میں مقامی مدرسے کے ذریعے 30پر مشتمل کورس ”فیضان تجوید ونماز“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعدہ،چھ کلمے،ایمان مفصل و مجمل،تلبیہ و تشریق)، فقہ (وضو،غسل نماز اور دیگر اہم شرعی مسائل) اور تربیت (بیانات و مدنی تربیت)جیسے اہم مسائل سیکھائیں گئے۔