21 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس شارت کورسز کے تحت 6 جولائی 2020ء کو ہند کلکتہ ریجن کے شہر کٹک میں مقامی مدرسے کے ذریعے  12 دن پر مشتمل کورس ” اپنی نماز درست کیجئے“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے اہم شرعی مسائل، نماز کے اوقات نماز کا عملی طریقہ، قضاء نمازوں کا طریقہ اور مسافر کی نماز کے احکام بتائیں گئے۔