2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام09 اگست 2020ء کو ہند دہلی ریجن کانپور زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داریوں کی تقسیم کاری کے متعلق کلام کیا نیز تقرریاں مکمل کرنے اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔