4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام23مارچ 2020ء کو ہند اجمیرریجن کچھ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں دوکابینہ نگران اسلامی بہنوں سمیت ان کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی ملک نگران  اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کے متعلق اہم نکات پیش کرتے ہوئے اہداف طے کئے۔