1 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ہند جمشید پور زون جوگسلائی اورگولموری میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 94 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے آسانی کئ ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔