21 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 8جولائی 2020ء کو دہلی ریجن کے زون جموں اور نیپال میں3مقامات پر 5پر مشتمل کورس ”فیضان طہارت“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 60اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، تیمم کاطریقہ، حیض و نفاس کے احکام، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔