شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  21، مئی 2021ء بروز جمعہ لاہورفیضان آن لائن اکیڈمی گرلز پاک و ہند کی تمام ذمہ داران کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں رکن شوریٰ اسد مدنی نے بذریعہ لنک سنتوں بھرا بیان فرمایا جس میں انداز تدریس اور دیگر امور پر اہم مدنی پھول ارشاد فرمائے آخر میں سوالات کے جوابات بھی ارشاد فرمائے ۔ (رپورٹ: مبارک علی عطاری۔ رکن مجلس تعلیمی امور پاک سطح)