اعلان

5 years ago
ہرجمعرات کو بعد نمازِ مغرب  دعوتِ اسلامی کے تحت ملک و بیرونِ ملک میں مختلف جگہوں پرسنّتوں بھرے اجتماع کا انعقادکیا جاتا ہے ۔اسی طرح آج 25جولائی 2109ءبروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نگرانِ شوریٰ مولانا محمدعمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سنّتوں بھرا بیان فرمائیں گےنیزاس اجتماع کومدنی چینل پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائیگا۔