12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ اور شعبہ مالیات کے تحت 9نومبر 2019ء کو ہونے والے اجتماع میلاد میں مدنی بستہ لگایا  گیا جس میں 24نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالےسے عطیات جمع کئے گئے۔