دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہند مالیگاؤں،حیدرآباد اور حبلی زون میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کا مدنی مشورہ ہوا

رکن ریجن مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن و ای رسید کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز ذوقِ قراٰن کورس کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے۔