4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک میں جہاں اسلامی بھائیوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں اسلامی بہنوں کے بھی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوتا ہے۔

اس ہفتے ملنے والی رپورٹ کے مطابق ہند ممبئی ریجن میں676مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً7ہزار869 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجمیر ریجن میں393 مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 15 ہزار318 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسی طرح کولکتہ ریجن میں200 مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 6ہزار481 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

جبکہ دہلی ریجن میں381 مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جن میں کم و بیش 14 ہزار99 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔