14 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 6جولائی 2020ء  کوہند ممبئی ریجن کے شہر پونامیں5پر مشتمل کورس ”فیضان طہارت“ کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، تیمم کاطریقہ، حیض و نفاس کے احکام، مستعمل پانی، نجاستوں کا بیان اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ سکھایا گیا۔