اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال  کے زیراہتمام گزشتہ دنوں ہند ، ممبئی ریجن، پونہ زون، کونڈوہ کابينہ کے ابوبکر ڈویژن ، بنگلور زون کے شیواجی ڈویژن اور تھانے زون ، بھیونڈی کابينہ کے دیوان شاہ ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد ہوئے جن میں کل 85 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے اجتماعات میں فیضانِ توبہ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے نیز نیک اعمال رسالہ بھرنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو اسکی ترغیب دلانے کا بھی ذہن دیا شرکاء نے اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا۔