یکم جولائی 2021ء سے ہند  میں تخصص فی الفقہ(مفتی کورس) کی کلاس کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ تخصص کی کلاس میں ہند اور نیپال کے اسلامی بھائی شرکت کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ کلاس میں مفتی ساجد عطاری مدنی لاہور پاکستان سے آن لائن طلبہ کرام کی رہنمائی فرمارہے ہیں۔