13 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں  کے تحت ہند کے شہر باڑمیر کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں میر کابینہ کے ذمّہ داران محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔(رپورٹ: سید صابر عطاری، دفتر ذمہ دارمجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ہند)