12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت  برائے اسلامی بہنیں کے تحت 3نومبر2019ء کو اکولہ زون ناندیڑ کابینہ ہند میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ہند شافعی ریجن کے ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید فعال کرنے کے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ: سید صابر عطاری، دفتر ذمہ دارمجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ہند)