10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت ہند   شافعی ریجن کے ذمّہ دار نے ہفتہ وار اجتماع کے اختتام پر محارم اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ الاسلامی کے مدنی کاموں میں معاونت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سید صابر عطاری، دفتر ذمہ دارمجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ہند)