9 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ ِاہتمام 27 جون2020ء کو ہند میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن ٹیسٹ کے نصاب کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ہند سے 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مفتّشہ اسلامی بہن نے ٹیسٹ میں آنے والی مشکلات کے حل بتائے اور غسالہ ٹیسٹ کی ترغیب دلائی۔