دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت 23 دسمبر 2020ء کوہند میں  مدنی مشورہ ہوا جس میں ہند کے ریجن اور زون سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین قافلہ عطاری نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے بذریعہ ویڈیو لنک شرکا کی تربیت کی۔رکن شوریٰ نے انہیں ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کروانے کے حوالے سے اہداف دیئے جس پر ذمہ داران نے تمام ریجن، زون اور کابینہ سے یکم فروری 2021ء کومدنی قافلے سفر کروانے کی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)